18 جولائی، 2014، 5:42 PM

عراقی قصبے امیرلی میں سیکیورٹی فورسزکی وہابی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ، 15 دہشت گرد ہلاک

عراقی قصبے امیرلی میں سیکیورٹی فورسزکی وہابی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ، 15 دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/18 جولائی / 2014 ء : عراقی قصبے امیرلی میں سیکیورٹی فورسزنے وہابی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا جس میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی قصبے امیرلی میں سیکیورٹی فورسزنے وہابی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا جس میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جھڑپ میں 2 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ عراقی فوج نے تکریت شہر کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرانے کادعویٰ کیاہے۔  دوسری جانب دارالحکومت بغداد میں ایک سڑک کنارے بم دھماکے میں 3 شہری جاں بحق اور10زخمی ہو گئے۔

News ID 1838394

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha